Daily Archives

June 24, 2021

این ایف سی ایوارڈ کے مطابق فنڈز کی بروقت منتقلی کو یقینی بنا رہی ہے

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، رکن قومی اسمبلی خالد…

یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے، وزیرخزانہ

وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کنا تھا کہ ایف بی آر ٹیم میں جون 2022 تک کوئی تبدیلی کا امکان…

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، انسداد پولیو مہم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  :  وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان میں انسداد پولیو مہم اور کورونا کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا…

شیخوپورہ میں دکان کا ماہانہ کرایہ سوا ارب ، وزیراعظم کا نوٹس ، رپورٹ طلب

شیخوپورہ  :   وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ کے تاجر احمد خورشید چودھری کی دکان کے ماہانہ کرایہ کی بولی ایک ارب 25 کروڑ تک لیجانے کے معاملہ کی رپورٹ صوبائی حکومت سے طلب کرلی۔ انہوں نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شیخوپورہ کے تاجروں کی شکایات کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز شریف کی ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس کے خلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس پر احتساب عدالت کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں کو خارج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر…

نواز شریف کو واپس لانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ برطانیہ سے 15 روز تک مجرموں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ نواز شریف کے لیے مسائل کے دن ہوں گے۔ دنیا نیوز سے گفتگو میں میاں…

پرویزالہی اور بابر اعوان میں ٹیلی فونک رابطہ، قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت

لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی اور مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان کے…

پاک ترک تعاون خطے میں استحکام کیلئے مثبت اثرات مرتب کرے گا:آرمی چیف

راولپنڈی  :  پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ترکی خطے کا ایک اہم مسلم ملک ہے۔ پاکستان اور ترکی کا تعاون خطے میں امن اور استحکام کے لیے مثبت اثرات مرتب کرے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

کورونا کی تیسری لہر سے مزید 38 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 1097 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 108 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 51 ہزار 865 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسی بزدلانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام تر ہمدردیاں…