اہم خبریںپاکستان

شیخوپورہ میں دکان کا ماہانہ کرایہ سوا ارب ، وزیراعظم کا نوٹس ، رپورٹ طلب

شیخوپورہ  :   وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ کے تاجر احمد خورشید چودھری کی دکان کے ماہانہ کرایہ کی بولی ایک ارب 25 کروڑ تک لیجانے کے معاملہ کی رپورٹ صوبائی حکومت سے طلب کرلی۔

انہوں نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شیخوپورہ کے تاجروں کی شکایات کی روشنی میں طلب کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیخوپورہ میں میونسپل کارپوریشن کی دکانوں کی نیلامی کے موقع پر تاجروں کو پریشان اور ہراساں کرنے کیلئے انتظامیہ نے اپنے بندے کھڑے کر کے کرایہ جات میں حیران کن طور پر اضافہ کرانے کی جو پالیسی اختیار کی اس سے بولی مذاق بن کر رہ گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button