شہید عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ ایک تاریخی اجتماع
ویب ڈیسک کے مطابق جنازے میں پشتونحوا میپ کے محمود خان اچکزئی ‘ نواب ایاز جوگیزئی ‘ رضا محمد رضا سمیت اہم رہنما شریک
لالہ کو گھر میں حملہ کرکے شہید کیا گیا ‘ ہم سیاسی انداز میں بدلہ لینگے ‘ عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال خان کا جنازے کے شرکا…
