Daily Archives

June 29, 2021

حکومت فلمی صنعت کی بحالی کیلئے بھی اقدامات کرے : جاوید شیخ

کراچی  امید ہے کہ آنے والا وقت ملک وقوم کے حق میں بہت بہتر ہوگا۔انہوں نے فلم انڈسٹری کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ حکومت دیگر صنعتوں کی طرح فلمی صنعت کی بحالی کے لئے بھی اقدامات کرے ، سینما گھروں پر بجلی کے بلوں میں رعایت دی جائے تو انڈسٹری…

زرنش خان کا رنگت پر تبصرہ کرنیوالے صارف پر برہمی کا اظہار

کراچی انہوں نے انسٹاگرام پر سفید لباس میں ملبوس تصویر شیئر کی جس پر زین نامی صارف نے اداکارہ کی ٹانگوں کی رنگت کو لباس کے سفید رنگ سے موازنہ کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔اداکارہ نے سخت لہجے میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ رنگ روپ سب اللہ کی…

ہاکی ٹورنامنٹ میں جھگڑا:تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظور

کراچی  پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ریٹائرڈ)خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں لڑائی جھگڑے کا باعث بننے والے نیشنل بینک اور پنجاب کے…

انگلینڈ سیریز کی تیاریاں تیز، شاہینوں کی آج پھر ڈربی میں ٹریننگ شیڈول

لاہور :  انگلینڈ سیریز کی تیاریاں تیز ہو گئیں، قومی شاہینوں کی آج پھر ڈربی میں ٹریننگ شیڈول ہے، کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ دیں گے، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان میزبان انگلش ٹیم کے خلاف فتح کے لیے پرجوش ہیں، کہا کہ پی…

امریکا کے شام ،عراق میں ایران نواز ملیشیا پرفضائی حملے

بیروت :  امریکا نے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر شام اور عراق میں فضائی حملے کیے ہیں، اتوار اور پیر کی درمیانی شب شام میں دو مقامات پر اور عراق میں ایک مقام پر کتائب حزب اللہ اور کتائب سید الشہدا کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ…

جوبائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی ملیشیا پرحملے کا فیصلہ درست ہے، ترجمان وائٹ ہاوس

واشنگٹن  :  ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا عراق اور شام میں ایرانی ملیشیا پرحملے کا فیصلہ درست ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو خطے میں امریکیوں پر کسی بھی حملے کا جواب دینے کا حق حاصل ہے۔ ان کا…

بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا

بالاسور :  بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا،یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ یہ تجربہ پیر کی صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک جزیرے میں کیاگیا،مختلف ٹیلی میٹری اور ریڈار…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کی روشنی میں جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ بھارت بچوں کو سیکیورٹی فورسز سے منسلک نہ کرے اور بچوں پر پیلٹ گن کے استعمال سے گریز کرے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ بھارتی فوج…

صوبے میں امن وامان کی مزید بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، بشریٰ رند

کوئٹہ  : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کو مزید بہتر بنانے اور عوام کی جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات اُٹھا رہی ہے کسی کو امن وامان میں خلل…

بلوچستان حکومت کے ساتھ اب کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے ، مولاناعبدالواسع

کوئٹہ  : جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے ساتھ اب کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے ، بے اختیار حکومت کے پاس مذاکرات کرنے کا کوئی وژن نہیں ہے کٹھ پتلی وزیراعلی…