Daily Archives

June 29, 2021

صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں ناکام ہو چکی ہے ، سردار یعقوب خان ناصر

لورالائی  : مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصرنے اے این پی کے صوبائی مجلس عاملہ کے رکن ملک عبیداللہ کاسی کے اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں ناکام…

مغرب کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے۔ چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ہمیں تو ہر ایک سے تعلقات رکھنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ کیسا ہی دباؤ کیوں نہ آئے، پاک…

قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ اکثریت سے منظور

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان، شریک چئیرمین پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سمیت دیگر اپوزیشن اراکین نے شرکت کی تاہم قائد حزب اختلاف شہباز شریف اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔…

سندھ اسمبلی کے اندر، باہر حریم شاہ کی شادی کے چرچے

سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر آج بھی حریم شاہ کی شادی کے چرچے جاری رہے۔ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار علی شاہ نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی والوں نے مجھے بدنام کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والوں نے اس شخص کو پیسے دیے، جس نے…

حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی’۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے…

اسپیکر نے آواز کے ووٹ پر بجٹ منظور کیا، یہ غیر قانونی عمل ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ہم نے آواز کے ووٹ کو چیلنج کیا تو اس پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گنتی کروانی چاہیے تھی لیکن اسپیکر نے ایسا نہیں کیا جس سے سارا عمل غیر قانونی ہوگیا،…

سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے ملاقات کی جس میں باہمی…

محکمہ موسمیات کی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی

لاہور :  محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور،…