اہم خبریںپاکستان

اسپیکر نے آواز کے ووٹ پر بجٹ منظور کیا، یہ غیر قانونی عمل ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ہم نے آواز کے ووٹ کو چیلنج کیا تو اس پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گنتی کروانی چاہیے تھی لیکن اسپیکر نے ایسا نہیں کیا جس سے سارا عمل غیر قانونی ہوگیا، اسپیکر کو فی الفور اس کا جواب دینا ہوگا، اگر حکومت کا بجٹ اتنا اچھا ہے تو وہ کیوں چھپ رہی ہے، یہ اسمبلی بھی دھاندلی پر بنائی گئی اور اب بجٹ بھی، یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے اس کو غلط طریقے سے پاس کروایا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button