مالیاتی نظم وضبط وقت کی ضرورت،بجٹ میں عوام کو ریلیف دینگے ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال 22-2021 بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے وزراء، مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز،…
