Daily Archives

June 15, 2021

کورونا کی شدت میں کمی، 24 گھنٹے کے دوران 848 نئے کیسز رجسٹرڈ

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 782 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 43 ہزار 27 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

حکومت کہتا ہے کہ ابھرتا بلوچستان مگر ہمیں ہر طرح ڈوبتا بلوچستان دیکھائی دیتا ہے ، ثناء بلوچ

کوئٹہ  :  بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نے کہا کہ اسمبلی کے باہر خاران میڈیکل کالج، گوادر یونیورسٹی، واشک ڈگری کالج، اوتھل میں تعلیمی اداروں، تربت میں پبلک لائبریری، یونین کونسل سطح پر پولی ٹیکنک کالجز کے قیام کے لئے نوجوان احتجاج کررہے ہیں…

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بلوچستان کے 40ارب لیپس ہوئے ، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ : اجلاس میں ریکوزیشن ایجنڈے پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکومت نے قواعد وضوابط کے تحت فروری سے اپریل کے مہینے کے دوران پری بجٹ اجلاس بلا کر اس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق تجاویز لینی…

چار روز تک احتجاج کی وجہ سے کوئٹہ چمن شاہراہ بند رہا، حکومت نے احتجاج ختم کروانے تک کی زحمت نہیں کی…

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرئے نے کہا کہ کوئٹہ چمن شاہراہ چار روز تک بند رہی جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر حکومت اس قدر بے حس ہوچکی ہے کہ اس نے احتجاج ختم کروانے تک کی زحمت…

مالیاتی نظم وضبط وقت کی ضرورت،بجٹ میں عوام کو ریلیف دینگے ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت رواں مالی سال اور آئندہ مالی سال 22-2021 بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے وزراء، مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز،…

وفاقی حکومت نے تاریخی بجٹ پیش کر دیا ہے , لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 2021- 22 کا جو تاریخی ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی انہوں  نے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ عوام دوست بجٹ ہے جس میں ہر طبقے کے لئے آسانیاں…

پی سی بی منانے میں کامیاب، عامر نے واپسی کا عندیہ دیدیا

کراچی ( سپورٹس ڈیسک )  پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو منانے میں کامیاب ہوگیا ،جس کے بعد عامر نے قومی سلیکشن کے لئے دستیابی ظاہر کردی ہے ۔ محمد عامر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وسیم خان میرے گھر آئے میرے تمام تحفظات سنے…

پشاور زلمی کے ساتھ سفر مختصر مگر شاندار رہا، ڈیوڈ ملر

ابوظبی ( اسپورٹس ڈیسک ) ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی ایک فیملی کی مانند ہے لیکن انہیں نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے واپس جانا پڑ رہا ہے اور آئندہ جب بھی موقع ملا تو وہ پی ایس ایل کھیلنا چاہیں گے اور پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے جس کے مداحوں کی…

پی ایس ایل 6 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور :  پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز کی طرف سے اننگز کا…

علیزے شاہ بال کٹوا کر پچھتانے لگیں

کراچی :  اس ضمن میں علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر سٹوری میں بالوں کے حوالے سے ایک خصوصی میم شیئر کی۔میم میں دِکھایا گیا کہ ایک لڑکی کے بال بہت لمبے اور خوبصورت ہوتے ہیں اور جب وہ اْنہیں کٹوا دیتی ہیں تو اْنہیں بہت زیادہ دْکھ ہوتا ہے ۔علیزے شاہ…