گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کیلئے ہر کسی کو کردار ادا کرنا ہوگا : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کیلئے ناگزیر ہے، گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کیلئے ہر کسی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
اسلام آباد میں گرین فنانسنگ سکیم کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
