بین الاقوامی

اسرائیل مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بیدخلی بند کرے : اقوام متحدہ

بیت المقدس  : اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینی گھرانوں کی بیدخلی بند کرے ،انہوں نے یہ بات بدھ کے روز شیخ جراح کے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے کہی ،فلپ نے باور کرایا کہ ان گھرانوں کو اسرائیلی کارروائیوں کے سبب شدید دباؤ کا سامنا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button