Daily Archives

June 2, 2021

حکومت کا دسویں اور بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 10 ویں اور بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے وزارئے تعلیم نے ویڈیو لنک کے ذریعے…

مختلف خطرات کے مؤثرجواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مختلف خطرات کے مؤثرجواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوٹلی میں فیلڈ ٹریننگ ایریاز کا دورہ کیا جہاں انہوں…

بدعنوانی کا خاتمہ اورلوٹی گئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے،چیئرمین جاوید اقبال

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی گئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ عالمی سطح پر نیب کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین نیب کے زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا…

اسلامو فوبیا کی وجہ سے دنیا کو اسلام کی حقیقت سے دور کیا جارہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کو اسلامو فوبیا کی وجہ سے اسلام کی حقیقت سے دور کیا جارہا ہے۔ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تعاون کے معاہدے کے تقریب میں وزیر اعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان بھی موجود…

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، بیرون ملک جانے پر پابندی ہے: شہزاد اکبر

اسلام آباد : شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی ہے، انہیں اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے درخواست دینا پڑے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پی آئی اے کا ایئر سفاری شروع کرنیکا اعلان، یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر

لاہور:  پی آئی اے نے 12 جون سے ایئر سفاری کا اعلان کرتے ہوئے یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر کر دیا۔ سیاحوں کو ایئر سفاری کے ذریعے گلگت بلتستان کی بلند ترین چوٹیاں دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ایئر سفاری ہفتے میں ایک دن آپریٹ ہوگی جوکہ کالام،…

سازشی عناصر تنقید کرتے رہ جائیں گے، پنجاب آگے بڑھتا جائیگا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے ترقی کے راستے کھل چکے ہیں، سازشی عناصر تنقید کرتے رہ جائیں گے اور پنجاب آگے بڑھتا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف وہیپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے ملاقات…

پولیس اور لٹھانی گینگ میں مذاکرات کامیاب، 2 مغوی اہلکاروں کے بدلے 7 افراد رہا

روجھان  : پولیس اور لٹھانی گینگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دو مغوی اہلکاروں کے بدلے سات افراد کو رہا کر دیا گیا۔ لٹھانی گینگ نے مذاکرات کامیاب ہونے پر سونمیانی سے 7 روز قبل اغوا کئے گئے اہلکاروں عرفان اور ارشد کو چھوڑ دیا جبکہ…

لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 جون تک توسیع

لاہور : ماڈل ٹاون کچہری کی عدالت نے ریاست مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں ایم این اے جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 جون تک توسیع کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے جاوید لطیف کے کیس پر سماعت کی۔ جاوید لطیف کو سخت سیکورٹی میں ماڈل ٹاؤن…

کورونا کیسز میں نمایاں کمی، 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 843 نئے مریض

اسلام آباد :  بروقت اقدامات کے بعد کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی، کورونا وائرس سے 80 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 930 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار 667 ہوگئی۔ نیشنل…