Daily Archives

June 2, 2021

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، دو ٹیسٹ منفی آگئے

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ منفی آگئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جا رہا ہوں، جلد صحت…

اسرائیل کا فلسطینیوں کو جبری بیدخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ

غزہ: بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آئ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ…

’ووگ‘ فوٹو شوٹ کی تیاری میں 15 برانڈز نے ملالہ یوسف زئی کی مدد کی

نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن 23 سالہ ملالہ یوسف زئی آئندہ ماہ جولائی میں معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے سرورق کی زینت بنیں گی لیکن ان کی تصاویر میگزین نے ابھی سے جاری کردیں۔ ملالہ یوسف زئی نے فیشن میگزین کو انٹرویو بھی دیا ہے، جس کے…

امریکا سے تعلق خراب ہوتا ہے تو ہو، ایران کو ایٹم بم نہیں بنانے دینگے : اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب :  اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ امریکا سے تعلقات خراب ہوتے ہیں تو ہوں لیکن ایران کو ایٹم بم نہیں بنانے دینگے ،منگل کو موساد کے نئے چیف ڈیوڈبرنیا کے عہدہ سنبھالنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایران کے خلاف خفیہ…

آذربائیجان کی فوج آرمینیا کا علاقہ خالی کرے : فرانسیسی صدر

پیرس  :  فرانسیسی صدر میکخوان نے آذربائیجان کی فورسز پر زور دیا ہے کہ وہ آرمینیا کی جغرافیائی حدود سے نکل جائیں۔ آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشنیان سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کو پائیدار…

افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہوگیا: امریکی فوج کی تصدیق

واشنگٹن  : امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، بگرام ائیر بیس آئندہ 20 دنوں میں افغان فورسز کے حوالے کر دیا جائے گا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے مطابق افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا…

ملک دشمن عناصر کو پاکستان اور بلوچستان کا امن ہضم نہیں ہورہا، نواب زہری

کوئٹہ(این این آئی) چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کو پاکستان اور بلوچستان کا امن ہضم نہیں ہورہا، کوئٹہ اور تربت سمیت دیگر علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات ان عناصر کی کاروائی ہے جو نہیں…

وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  :  ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورے کوئٹہ زیارت کو خوش آئند قرار دیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان صوبہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں…

بجٹ حکومت کی نااہلی اور وزیراعلیٰ کی اپوزیشن حلقوں کو فنڈز دینے کی وجہ سے لیپس ہوا ‘ مولانا…

کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی بجٹ اپوزیشن کی جانب سے لیپس نہیں ہوا بلکہ حکومت کی نااہلی اور سلےکٹڈ وزےراعلیٰ کی اپوزےشن حلقوں فنڈز نہ دےنے کی وجہ سے لےپس ہوا ہے اگر…