Daily Archives

June 2, 2021

جان لیوا کروناوائرس ایک عالمی وبا ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ جان لیوا کروناوائرس ایک عالمی وبا ہے اور اس کے مضر اثرات کے خاتمے کیلئے شعوری کاوشوں میں منبرومہراب کی شراکت داری اور تعاون کی اشد ضرورت ہے. گورنر یاسین زئی نے کوویڈ-نائنٹین…

سند ھ بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کرتا ہے ،فصلیں تباہ ہورہی ہیں، لیا قت شا ہوانی

کوئٹہ: حکومت بلو چستان کے تر جمان لیا قت شا ہوانی نے الزام عائد کیا ہے کہ سند ھ بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کرتا ہے سندھ حکومت سے گز ا ر ش ہے بلوچستان کے حصے کا پانی چوری نہ کیاجائے پانی چوری ہو نے سے فصلیں تباہ ہورہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے…

کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  :  ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کرونا کی تیسری لہر خطرناک ہے معاشرے کے ہر فرارد کو چائیے کہ وہ ایس اؤپیز پر عمل درآمد کرکے ایک اچھے شہر ی کا ثبوت دیں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت علی شاہوانی نے کہا کہ معاشرے کے ہر طبقے…

بابر اعظم کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع دینے کے حامی :شاداب

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان نے حتمی الیون کے انتخاب کے پیچھے کپتان بابراعظم کی فلاسفی بتادی۔ ایک انٹرویو میں شاداب خان نے کہا کہ بابراعظم کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں طویل رنز دینا چاہتا ہے ۔ شاداب…

ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے :سرفراز

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیم ٹاپ فور میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،بابر اعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور شاداب خان میری کپتانی میں بنے ہیں۔…

مصروفیت کے باعث بھارتی فلم عاشقی2کی آفر قبول نہ کی:عمران عباس

کراچی  :  خوبصورت، تیکھے نین نقش اور بہترین خد و خال کے مالک عمران عباس متعدد بار دنیا کے خوبصورت ترین مردوں کی فہر ست میں اپنا نام شامل کرواچکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اْن کی مقبولیت پاکستان سمیت دنیا بھر میں پائی جاتی ہے ۔

عرفان خان کی عیدی آج بھی میرے پاس ہے : صبا قمر

کراچی  : صبا قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مرحوم عرفان خان کے ساتھ کچھ یادوں کا تذکرہ کیا۔میزبان نے اداکارہ کے انسٹاگرام پر موجود ایک تصویر کے حوالے سے پوچھا جس پر انہوں نے بتایا کہ یہ اس وقت کی…

انڈسٹری میں کام والدہ کی وجہ سے نہیں ملا:امر خان

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میری والدہ نے اس انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کیلئے بہت زیادہ محنت کی ہے اور اگر انڈسٹری سے وابستہ لوگ مجھے ان کی وجہ سے پسند کرتے اور عزت دیتے ہیں تو یہ میرے لئے باعث فخر ہے ۔ اقربا پروری بارے…