قرنطینہ میں زندگی مشکل : وسیم اکرم
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل سے متعلق سب پرجوش بھی ہیں اور پریشان بھی۔وسیم اکرم نے ٹوئٹر پرویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے کمرے میں 10 ویں روز سائیکل مل گئی۔