Daily Archives

June 22, 2021

افغانستان میں امریکا کیساتھ امن کا شراکت دار بننے کیلئے تیار، اڈے نہیں دینگے

اسلام آباد  :  وزیراعظم نے امریکا کو ایک بار پھر اڈے دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے ساتھ مل کر امن کا شراکت دار بننے کیلئے تیار ہیں، افغان جنگ کے لیے امریکا کو اڈے نہیں دیں گے، اگر امریکا کو اڈے فراہم کیے تو…

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی : گورنر پنجاب

لاہور :  چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی، سیاسی مخالفین جتنی مرضی آل پارٹیز کانفرنس بلا لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ گورنر پنجاب سے پارٹی رکن ندیم افضل چن سمیت پارٹی وفود نے…

اپوزیشن عوام دوست بجٹ کو پڑھے بغیر تنقید برائے تنقید کر رہی ہے : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتنے بہترین اور عوام دوست بجٹ کو پڑھے بغیر ہی تنقید برائے تنقید کر رہی ہے، اپوزیشن کا رویہ غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اراکین صوبائی اسمبلی عائشہ نواز…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی راہ میں رکاوٹیں ن لیگ کھڑی کر رہی ہے

لاہور:   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کی کر رہی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی راہ میں رکاوٹیں ن لیگ کی جانب سے کھڑی کی جا رہی ہیں۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس…

کورونا کی شدت میں مسلسل کمی، مزید 663 کیسز، 27 افراد جان سے گئے

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 34 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 49 ہزار 838 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سندھ کی عوام نے مینڈیٹ دیا، انہیں پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے

کراچی  : شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام نے مینڈیٹ دیا، ان کے حق میں آواز اٹھاتے رہیں گے، انہیں پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کو ہر صورت ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سندھ…

لاہور ہائیکورٹ : 2 کنال سے بڑے گھروں کو بھجوائے گئے لگژری ٹیکس کے نوٹسز معطل

لاہور :  لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے 2 کنال سے بڑے گھروں کے مالکان کو بھجوائے گئے ٹیکس کے نوٹسز معطل کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے بڑے گھروں کے مالکان کو لگژری ٹیکس کے نوٹسز بھجوانے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ جسٹس…

عثمان کاکڑ کی موت برین ہیمرج سے ہوئی: ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل

کراچی  : عثمان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پشتونخوا میپ کے رہنما کی موت برین ہیمرج سے ہوئی۔ عثمان خان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم جناح ہسپتال کراچی میں کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق لاش پر تشدد یا…

اپنی شخصیت سے مطابقت رکھنے والا کردارکرنا چاہتا ہو ں:ندیم بیگ

لاہور :  انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ کسی بھی اداکار کی زندگی میں ایک وقت ایسا ہوتا ہے جب وہ ایک وقت میں کئی پراجیکٹس کی پیشکش قبول کر لیتا ہے لیکن پھر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ یہ دیکھتا ہے کہ اسے جو کردار دیا جارہا ہے وہ اس کے مزاج…

فواد خان 8سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

اسلام آباد :  اداکار نئی ڈرا مہ سیریل جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو میں مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کہانی نامور رائٹرفرحت اشتیاق نے لکھی ہے ۔ ڈرامے کی مکمل کاسٹ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اس ڈرامے…