پی ایس ایل سکس ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج رات 9 بجے پشاور زلمی سے ٹاکرا ہو گا
لاہور : پی ایس ایل سکس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز بھی آؤٹ ہو گئی، آج واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، فاتح ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف فائنل میں مدمقابل ہو گی۔
شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ سپر ہٹ، پی…
