کورونا ریلیف پیکج : ن لیگ کا آڈیٹرجنرل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ
اسلام آباد : ن لیگ نے کورونا ریلیف پیکج سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 1200 ارب کی خطیر رقم پر آڈٹ رپورٹ پبلک ہونے سے روکی جا رہی ہے،…
