Daily Archives

June 5, 2021

خود کو دوبارہ سنبھالنے والی عورت سے مضبوط کوئی نہیں:مایا علی

کراچی :  اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصویرں میں ہرے اور گندمی رنگ کے مغربی طرز کا لباس پہنے دیکھاجاسکتا ہے ۔مایا علی نے کیپشن میں لکھا کہ اس عورت سے مضبوط کوئی اور…

اداکار راشد محمود نے زندگی کی اکہتر بہاریں دیکھ لیں

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) وہ جس بھی کردار میں جلوہ گر ہوئے اسے دیکھنے کے بعد یہی لگا کہ شائد یہ کردار لکھا ہی ان کے لئے گیا ہو، اداکار راشد محمود کی سالگرہ کی تقریب رائیونڈ روڈ کے قریب منائی گئی، فنکاروں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے…

اداکارہ یامی گوتم نے ہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کرلی

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) یامی گوم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ نے لکھاری وہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے شیئر کی۔ٹویٹ میں اداکارہ یامی گوتم نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘‘ اہل خانہ…

یورپی یونین کی بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد

نیویارک  : یورپی یونین نے بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بیلاروس میں صحافی کی گرفتاری کے لیے مسافر طیارے کو زبردستی اتارنے کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا۔ یورپی یونین نے بھی بیلاروس کے جہازوں پر فضائی…

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں، مزید 3 ہزار سے زائد لوگ ہلاک

نئی دلی  : بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مزید تین ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے، ایک ہی روز ایک لاکھ اکیس ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ بھارت میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ موذی وبا سے مزید 3 ہزار 382 افراد ہلاک…

نائیجریا : صدر کا بیان ہٹانے پر ٹو ئٹر سروس معطل

ابوجا  :  نائیجریا کے وزیر اطلاعات کے مطابق نائیجریا کی وحدت کے خلاف سرگرمیوں کی وجہ سے ٹوئٹر سروس معطل کی گئی ہے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ٹوئٹر نے 2 روز قبل علیحدگی پسندوں کو صدر محمدو بوحاری کی دھمکیوں پر مبنی پوسٹ ہٹائی تھی۔

بھارت: 6 کلو یورینیم برآمد، مزید 7 گرفتار، پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد :  بھارت میں 6کلو سے زائد یورینیم کیساتھ مزید 7 افراد کی گرفتاری نے تابکار مادے کی حفاظت سے متعلق سوالات اٹھادئیے ۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق یہ گرفتاری بھارتی صوبے جھاڑ کھنڈ کے شہربوکارو میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے…