خود کو دوبارہ سنبھالنے والی عورت سے مضبوط کوئی نہیں:مایا علی

0

کراچی :  اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصویرں میں ہرے اور گندمی رنگ کے مغربی طرز کا لباس پہنے دیکھاجاسکتا ہے ۔مایا علی نے کیپشن میں لکھا کہ اس عورت سے مضبوط کوئی اور نہیں جس نے خود کو دوبارہ سنبھالا ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.