فیس بک نے ٹرمپ پر 2سال کیلئے پابندی لگا دی

0

واشنگٹن  :  فیس بک انتظامیہ کے مطابق سابق صدر کے اکاؤنٹس جنوری 2023 تک معطل رہیں گے ، تاہم اگر حالات نے اجازت دی تو انہیں بحال کر دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.