اداکار راشد محمود نے زندگی کی اکہتر بہاریں دیکھ لیں

0

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) وہ جس بھی کردار میں جلوہ گر ہوئے اسے دیکھنے کے بعد یہی لگا کہ شائد یہ کردار لکھا ہی ان کے لئے گیا ہو، اداکار راشد محمود کی سالگرہ کی تقریب رائیونڈ روڈ کے قریب منائی گئی، فنکاروں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت، سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، گلوکارہ حمیرا ارشد، میگھا ،اداکارہ دردانہ رحمان ،ماہم رحمان ،قیصر ثنا اللہ خان، سمیت دیگر اہم شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.