امریکی افواج کی واپسی کی ڈیڈ لائن سے طالبان پر ہمارا اثر ختم ہوگیا، وزیر اعظم
واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے افواج کی واپسی کے لیے تاریخ طے کرنے کے امریکی فیصلے سے طالبان پر پاکستان کا اثر ختم ہوگیا ہے۔ بدھ کے روز ریکارڈ شدہ ‘نیویارک ٹائمز’ کے دو سینئر ایڈیٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر…
