Daily Archives

June 26, 2021

سبی کے علاقے سانگان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت : جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سبی کے علاقے سانگان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلی نے دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…

سابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے

کوئٹہ :  سابق نگران وزیر اعظم پاکستان جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے، تدفین آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ میر ہزار خان کھوسو گزشتہ کئی دنوں سے کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، اُن کی میت ایمبولینس کے زریعے ان کے آبائی علاقے…

اپنا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی چمپیئن ٹیم ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کیریئر کا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔ ڈان نیوز کے پروگرام…

دورہ انگلینڈ : قومی کرکٹ سکواڈ برمنگھم پہنچ گیا، ارکان 3 روز آئسولیشن میں رہیں گے

لاہور :   انگلینڈ کیخلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گئی جہاں سے ڈربی پہنچ کر کھلاڑی تین روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم 28 جون سے ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی۔…

سلمان خان کی مہمان نوازی نے دل جیت لیا:ارجمند رحیم

کراچی :  سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ ارجمند رحیم کا ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ میں بھارت کے شہر دہلی ڈانس کلاسز کیلئے گئی تھی ۔بھارت میں گزرے لمحات پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہدایتکار امتیاز علی اور انوراگ کشیپ میرے اچھے…

سشمیتا سین پاکستان آنے کے لیے پر امید

گزشتہ چند سال سے بولی وڈ سے دور مگر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابق حسینہ عالم 45 سالہ سشمیتا سین نے امید ظاہر کی ہے کہ انہیں ایک بار پھر پاکستان جانے کا موقع ملے گا۔ سشمیتا سین کم از کم گزشتہ 6 سال سے کسی بھی فلم میں دکھائی نہیں دی، ان…

ماضی میں مجھ سے بہت سی غلطیاں سرزد ہوئیں:سلمان خان

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) سلمان خان نے یہ بات اداکار کبیر بیدی کے ساتھ ویڈیو کال پر ان کی خود نوشت ‘سٹوریز آئی مسٹ ٹیل’ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔ سلمان خان نے کہا کہ زندگی میں سب سے زیادہ مشکل کام اپنی غلطی کو تسلیم کرنا ہوتا ہے ، ہر…

افغانستان کی مدد جاری رکھیں گے، افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے : جوبائیڈن

واشنگٹن :  امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مدد جاری رکھیں گے، افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے۔ واشنگٹن میں افغان ہم منصب اشرف غنی سے ملاقات کے دوران افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ…

جمہوریہ چیک، طوفانی بگولے سے تباہی ، عمارتیں زمیں بوس 5 ہلاک، سینکڑوں زخمی

پراگ :  ایمرجنسی سروسز کے مطابق طوفانی بگولے نے پورے ملک کو لپیٹ میں لیا ، مگر سات قصبے اور نواحی دیہات اس سے بری طرح متاثر ہوئے ، بگولے کی شدت سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوئیں، درجنوں گاڑیاں الٹ گئی،متاثرہ عمارتوں کے ملبے سے 5 لاشیں نکالی…