اہم خبریںبین الاقوامی

جمہوریہ چیک، طوفانی بگولے سے تباہی ، عمارتیں زمیں بوس 5 ہلاک، سینکڑوں زخمی

پراگ :  ایمرجنسی سروسز کے مطابق طوفانی بگولے نے پورے ملک کو لپیٹ میں لیا ، مگر سات قصبے اور نواحی دیہات اس سے بری طرح متاثر ہوئے ، بگولے کی شدت سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوئیں، درجنوں گاڑیاں الٹ گئی،متاثرہ عمارتوں کے ملبے سے 5 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button