اہم خبریںبین الاقوامی

جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا کا حکم

واشنگٹن :  امریکی شخص جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

عدالت کے مطابق سزا پولیس اہلکار کی جانب سے اختیار کے غلط استعمال پر سنائی گئی۔ جارج فلائیڈ کے لیے سفاکی دکھائی گئی۔ امریکی پولیس افسر ڈیرک شاوین نے ساہ فام شخص جارج فلائیڈ کی گردن کو نو منٹ تک دبائے رکھا جس میں وہ جان کی بازی ہار گیا تھا۔ واقعے کے بعد امریکا اور دیگر ممالک میں بھی احتجاج ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button