Daily Archives

June 18, 2021

آواران بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)آواران بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اور زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر…

اپوزیشن پہلے ہی مری ہوئی ہے ،رنگ پٹسن بیٹھے ہوئے ہیں،انجن دھواں دے رہاہے ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے ہی مری ہوئی ہے ،رنگ پٹسن بیٹھے ہوئے ہیں،انجن دھواں دے رہاہے ، وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گے،اسمبلی میں 3 دن جو ہوا اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی ، اسلام…

منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے کرپشن کے داغ نہیں دھلیں گے،حماد اظہر کا بلاول بھٹو کو جواب

اسلام آباد (ویب ڈٰسک)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زر داری کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے داغ منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے دھل نہیں جائیں گے،ہمیں آج نابالغ لیکچر ملا، جنہوں نے کبھی…

عمران خان الیکشن کا نہیں ،آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں، شہباز گِل

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان اگلے الیکشن کا نہیں آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہاکہ داسو ڈیم فیز ون…

صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا بجٹ 2021-22 کے بارے میں خطاب

میر ظہور احمد بلیدی صوبائی وزیر خزانہ حکومت بلوچستان بجٹ تقریر…… 2021-22  میں اپنی بجٹ تقریر کا آغاز رب کائنات کے بابرکت نام سے کرتا ہوں جو تمام جہانوں کا مالک ہے، بلوچستان عوامی پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کا تیسرا سالانہ بجٹ…

امریکی کوئی بھی چیز خود اُن کی ذات سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔

ویب ڈیسک کے  مطابق روسی صدر نے مذاکرات جاری رکھنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ بات چیت کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں  تاہم اس کے لیے امریکا کا بھی  راضی ہونا ضروری ہے۔ ایک فریق خواہش نہ رکھتا ہو تو دوسرا فریق کیا کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ 16…