اہم خبریںشوبز

ماضی میں مجھ سے بہت سی غلطیاں سرزد ہوئیں:سلمان خان

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) سلمان خان نے یہ بات اداکار کبیر بیدی کے ساتھ ویڈیو کال پر ان کی خود نوشت ‘سٹوریز آئی مسٹ ٹیل’ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔ سلمان خان نے کہا کہ زندگی میں سب سے زیادہ مشکل کام اپنی غلطی کو تسلیم کرنا ہوتا ہے ، ہر کوئی غلطی کر کے مُکر جاتا ہے ، میں وہ شخص ہوں جو بلاجھجک اپنی غلطی کو تسلیم کرتا ہوں، میں نے ماضی میں بہت سی غلطیاں کیں اور انہیں ٹھیک بھی کیا، اگر ہم اپنی غلطیاں تسلیم کرلیں تو اس سے بہت ہمت ملے گی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button