بین الاقوامی

پوٹن بائیڈن ملاقات میں کسی اہم پیشرفت کا امکان نہیں:روسی وزیرخارجہ

ماسکو  :  ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم کسی فریب کا شکار نہیں، اور نہ ہم یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش میں ہے کہ 16 جون کی سربراہ ملاقات میں کوئی تاریخ ساز فیصلے ہوں گے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button