بین الاقوامی

آذربائیجان کی فوج آرمینیا کا علاقہ خالی کرے : فرانسیسی صدر

پیرس  :  فرانسیسی صدر میکخوان نے آذربائیجان کی فورسز پر زور دیا ہے کہ وہ آرمینیا کی جغرافیائی حدود سے نکل جائیں۔ آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشنیان سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کو پائیدار بنانے کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ، دونوں ملکوں کے مابین سرحدی حد بندی طاقت کے استعمال کی بجائے دوطرفہ بات چیت کی بنیاد پر ہونی چاہئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button