اہم خبریںپاکستان

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس : خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع

لاہور :  لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔

لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس پر سماعت کی۔ نیب حکام نے بتایا کہ خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات ابھی جاری ہیں جس کے بعد ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ عدالت نے نیب کو لیگی رہنما کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button