اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے تو یہ خوش آئند ہوگا

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے تو یہ خوش آئند ہوگا، قابل عمل تجاویز پر ضرور غور کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہے، ایک طرف کہتے ہیں بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، دوسری طرف بجٹ پر سیمینار منعقد ہو رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button