
ابوظبی ( اسپورٹس ڈیسک ) ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی ایک فیملی کی مانند ہے لیکن انہیں نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے واپس جانا پڑ رہا ہے اور آئندہ جب بھی موقع ملا تو وہ پی ایس ایل کھیلنا چاہیں گے اور پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے جس کے مداحوں کی سپورٹ گھر سے دور حوصلہ دیتی ہے ۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹرزآندرے رسل، فیبیان ایلن اور فیڈل ایڈورڈز بھی نیشنل ڈیوٹی کیلئے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔




