علیزے شاہ بال کٹوا کر پچھتانے لگیں
کراچی : اس ضمن میں علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر سٹوری میں بالوں کے حوالے سے ایک خصوصی میم شیئر کی۔میم میں دِکھایا گیا کہ ایک لڑکی کے بال بہت لمبے اور خوبصورت ہوتے ہیں اور جب وہ اْنہیں کٹوا دیتی ہیں تو اْنہیں بہت زیادہ دْکھ ہوتا ہے ۔علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی میم میں کہا گیا کہ ‘جب آپ اپنے بال کٹوا دیں اور پھر آپ کو بعد میں اندازہ ہو کہ آپ کے لمبے بال زیادہ اچھے تھے اس سے واضح ہوگیا ہے کہ وہ اب اپنے بال چھوٹے کروا کر پچھتا رہی ہیں۔