اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی

لاہور :  محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا میں پارہ تینتالیس تک جانے کی توقع ہے۔ سندھ میں نوابشاہ، دادو شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ پارہ چھیالیس تک رہنے کا امکان ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button