Daily Archives

June 23, 2021

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات ناکام

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات ناکام ،اپوزیشن کا دوسرے روز بھی بجلی روڈ تھانے میں دھرنا جاری رہااس موقع پرمختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماﺅں نے تھانے میں ارکان اسمبلی سے اظہار…

وزیراعلی کے وژن کے باعث بلوچستان ترقی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، شہریار آفریدی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے یہاں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہریار خان آفریدی نے کہا کہ…

پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے حضرت اللہ زازئی اور جوناتھن ویلز کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے…

انوشکا شرما نے کچھ عرصے کیلیے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی: اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ…

افغان مسئلہ پر عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ لنزے گراہم کی امریکی صدر پر تنقید

عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے جوبائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ ٹوئٹرپرپوسٹ کرتے ہوئے ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے معروف امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا…

افغانستان میں ناکام امریکا نے شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے…

ٹرمپ کورونا میں مبتلا امریکیوں کو گوانتاناموبے میں بند کرنا چاہتے تھے، کتاب میں انکشاف

واشنگٹن: کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق…