Daily Archives

June 24, 2021

100 دن میں ریاست مدینہ بنانے کے دعوے سب بھول گئے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد  :  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 دن میں ریاست مدینہ بنانے کے دعوے سب بھول گئے، خون چوسنے اور ہڈی توڑنے والا بجٹ پیش کیا گیا، ایک کروڑ نوکری 50 لاکھ گھر سب بھول گئے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں…

جوہر ٹاؤن دھماکا: حساس اداروں نے شواہد محفوظ کرنے کا عمل مکمل کرلیا

لاہور :  جوہر ٹاؤن میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے شواہد محفوظ کرنے کا عمل مکمل کر لیا۔ جائے وقوعہ سے بال بیرنگ، لوہے کے ٹکڑے اور گاڑی کے پارٹس جمع کرلئے گئے، دھماکے کی جگہ سے بارودی مواد کے کیمیکل ایگزامینیشن…

سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی متفقہ قرارداد منظور

سینیٹ میں  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی متفقہ قراردار منظور کرلی گئی۔ سینیٹ  میں مقبوضہ  کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی فوری واپس لینے اور کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور  ہوئی ہے جس میں بھارت سے…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات ،8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (سٹی رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں خاتون بچے سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ وندر کے علاقے میں تیز رفتار کوچ سڑک کے کنارے کھڑی…

حکومت بلوچستان میں اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کی صلاحیت نہیں ،غفور حیدری

کوئٹہ (آن لائن ) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹرمولاناعبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان میں اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کی صلاحیت نہیں ،اپوزیشن کے پرامن احتجاج پر حکومت نے زبردستی کرکے حملہ آور ہوئے اور ارکان کو زخمی…

متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر سیشن کورٹ میں 22اے کی درخواست…

کوئٹہ (آن لائن ) متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر سیشن کورٹ میں 22اے کی درخواست دیدی ۔جمعرات کو بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی اخترحسین لانگو، ثناءبلوچ اور عبدالواحد صدیقی کی جانب سے…

بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح انتہائی تشویشناک حد تک گر چکی ہے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن ) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح انتہائی تشویشناک حد تک گر چکی ہے بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اگر بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو ہمیں مسقبل قریب میں کئی سنگین…

سلیکٹڈ حکومت پر عوام کے ساتھ ساتھ اتحادیوں کا بھی اعتماد اٹھ رہا ہے، مولانا واسع

کوئٹہ ( آئی این پی ) جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے تمام حربوں کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن عوام کے پاس جا کر سلیکٹیڈ حکومت کی کرتوت کو عوام کے سامنے لائے گی ، صوبے کے عوام شٹر…

والد کی میت ڈھونڈنےکا مشن، علی سدپارہ کےبیٹےنے’’کے ٹو‘‘پرجانےکا اعلان کردیا

قومی کوہِ پیما ساجد سدپارہ نے اپنے والد قومی ہیرو علی سدپارہ کی پھر سے تلاش اور ان پر ڈاکومینٹری بنانے کے لیے دوبارہ کے ٹو پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے…

پیرا آرچری چیمپئن شپ کا ٹائٹل قاسم جنجوعہ کے نام

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا، انہوں نے 70میٹر شوٹنگ رینج مقابلوں میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹیگری میں پشاور کی حسنہ بیگم اور بلائنڈ…