بھارتی سورما سر نگوں، نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا بادشاہ
لندن ( سپورٹس ڈیسک ) بھارت کو 8 وکٹوں سے دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا اور اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر…
