اہم خبریںپاکستان

بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے ؟ بجٹ آگیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سال بدل گیا مگر عوام کے حالات نہیں بدلے، وزیراعظم عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکے، عمران خان نے غریب اور عوام دشمن ایجنڈا واضح کر دیا، پیپلزپارٹی عوام کے معاشی قتل عام کی اجازت نہیں دے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button