کورونا کاخطرہ ٹلا نہیں مہلک وبا کی صورت اختیار کرلی ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کورونا ایک مہلک وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے.انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے…
