اہم خبریںشوبز

سوشل میڈیا کا استعمال ضرورت کے تحت کرتی ہوں : عروہ

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے خود کو نہ تو فون اور نہ ہی سوشل میڈیا کا عادی بنایا ہے ۔ لیکن وہ صرف کام کی صورت میں دونوں چیزوں کا استعمال کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ان کے قریبی دوست بھی ان کی اس عادت سے نالاں ہیں کہ وہ کئی دن تک ان کے میسجیز نہیں دیکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں لگتا ہے فون اور سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال بھی ان دنوں لوگوں میں ڈپریشن کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ ہے اور اس سے جتنا دور رہا جائے اتنا ہی بہتر ہے ۔ عروہ حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل “نیلی زندہ ہے “میں اداکار محب مرزا کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button