نیا ناظم آباد فٹ بال : سجاس میڈیا الیون اور ویٹرنز الیون کا مقابلہ برابر

0

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ویٹرنز الیون نے ابتداء سے ہی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین،دو سے واضح برتری ممکن بنا لی لیکن دوسرے ہاف میں سجاس میڈیا الیون کے مضبوط کم بیک کے ساتھ ہی گول کیپر شہزاد کے بہترین کھیل نے نتیجہ برابر کردیا۔سجاس کی جانب سے زاہد غفار اور بلال حسین نے دو،دو جبکہ مقصود احمد نے ایک گول اسکور کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.