Daily Archives

June 17, 2021

مشکل دن ہیں مگر اہلیہ بہت ساتھ دے رہی ہیں:حسن

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ ان کے آج کل سخت دن ہیں لیکن اہلیہ ان کا بھرپور ساتھ دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں…

بابر اعظم مشکل وقت میں ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سرگرم

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 6 میں مسلسل تین شکستوں کے بعد کراچی کنگز کی پلے آف میں رسائی خطرے میں پڑ گئی ہے ۔بابر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ‘اچھے دن آئیں گے ، ہمارے پاس لڑنے کیلئے اب بھی بہت کچھ ہے ۔ دریں اثنا گھٹنے کی انجری میں سکین…

ملتان سلطانز سے شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے آوٹ

لاہور : ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 183 رنز بنائے ،گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم پی ایس ایل میں اپنے کم ترین سکور 73 رنز پر ڈھیر۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دے کر…

مقبوضہ کشمیر:ظالمانہ کارروائی میں ایک اور نوجوان شہید

سری نگر  :  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے ، قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔غاصب فوج نے سری نگر کے نواحی علاقے نوگام واگورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان عزیر اشرف ڈارکو شہید کیا۔ عینی شاہدین نے ذرائع ابلاغ…

امریکیوں کے بعد افغان فوج پانچ دن نہیں گزار سکتی : طالبان

کابل :  طالبان رہنما نے کہاہے کہ امریکیوں کے بغیرافغان فوج پانچ دن بھی نہیں گزار سکتی،آقاؤں کو شکست ہو جائے تو غلام نہیں لڑ سکتے ،جلد اسلامی حکومت ہوگی ۔غزنی میں طالبان رہنما ملا مصباح نے کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ متکبر امریکیوں کو لگا کہ…

کینیڈا ، مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش پر جوڑا گرفتار

ٹورنٹو :  میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جوڑے نے دوپہر 12 بجے کے قریب مسجد میں زبردستی گھسنے اور دھماکا خیز مواد لگانے کی دھمکی دی جس کی فوری پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کے مطابق جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ان سے کسی قسم…

امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا

واشنگٹن  : امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، حکام کے مطابق آگے چل کر درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ 1913 میں اس گرم مقام…

ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، تین امیدوار دستبردار

تہران  :  ایران میں صدارتی انتخابات کل منعقد ہوں گے، تین امیدوار آخری وقت میں دستبردار ہو گئے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ہر صورت اپنی رائے کا اظہار کریں، سات صدارتی امیدواروں میں سے تین امیدوار…