اہم خبریںبین الاقوامی

کینیڈا ، مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش پر جوڑا گرفتار

ٹورنٹو :  میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جوڑے نے دوپہر 12 بجے کے قریب مسجد میں زبردستی گھسنے اور دھماکا خیز مواد لگانے کی دھمکی دی جس کی فوری پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کے مطابق جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ان سے کسی قسم کا اسلحہ یا دھماکا خیز مواد برآمد نہیں ہوا، شبہ ہے کہ دونوں نشے میں دھت تھے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button