
کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 6 میں مسلسل تین شکستوں کے بعد کراچی کنگز کی پلے آف میں رسائی خطرے میں پڑ گئی ہے ۔بابر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ‘اچھے دن آئیں گے ، ہمارے پاس لڑنے کیلئے اب بھی بہت کچھ ہے ۔ دریں اثنا گھٹنے کی انجری میں سکین کے بعد قومی کپتان کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔




