اردو زبان کا نفاذ بلوچستان ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد کامران ملاخیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی اردو کو دفتری، تعلیمی ‘عدالتی اور سرکاری زبان بنانے اور پبلک سروس کمیشن کے امتحانات انگریزی کے ساتھ اردو…
