امریکا کا بھارتی کورونا ویکسین کی منظوری سے انکار

0

نئی دہلی  : امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی نے بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو امریکا میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری نے ویکسین مینوفیکچرر کے امریکی شراکت دار آکیوجین کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارتی ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے مزید تفصیلات فراہم کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.