ہمت و توانائی بولنے سے قبل تعارف کروا دیتی ہے : حرا مانی

0

کراچی :  اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی پراعتماد نظر آرہی ہیں۔حرا مانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آپ کی ہمت و توانائی آپ کے کچھ بولنے سے پہلے ہی آپ کا تعارف کروا دیتی ہے ۔انہوں نے مزید لکھا کہ ہاں! میں توانائیوں پر یقین رکھتی ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.