قائداعظم محمد علی جناح کی پینٹنگ بنانا بہت مشکل لگا:رابی پیرزادہ

0

کراچی ( سٹا ف رپورٹر) رابی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ بانی پاکستان کی یہ پینٹنگ بہت جلد مکمل ہوجائے گی قائدِاعظم کا چہرہ بنانا بہت مشکل ہے ،اتنی مضبوطی، ارادہ اور درد ہر شخص نہیں اٹھا سکتا، ہم بہت خوش قسمت ہیں جو ہمیں قائداعظم محمد علی جناح جیسا لیڈر ملا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.