اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر میں بھی کٹھ پتلی وزیراعظم لانا چاہتے ہیں

ویب ڈیسک:  کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم نے ہرجمعےکوسڑک پرکھڑاہونے کےوعدے پریوٹرن لےلیا، جو کہتے تھے پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی انہیں کوٹلی آنے کی دعوت دیتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کراچی سے کشمیر تک ہےانہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیریوں کا جہاں پسینہ گرے گا

وہاں ہمارا خون گرے گا، کشمیر کا سودا منظور ہے، پیپلزپارٹی کی پالیسی ہے کشمیر کافیصلہ کشمیریوں کے مطابق ہو۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ جتنی مہنگائی پاکستان میں ہے اتنی بھارت اور نیپال میں بھی نہیں، حکمرانوں نے عوام کو غربت کےعذاب میں ڈالاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button