Daily Archives

June 27, 2021

صبور انٹرویوزمیں حساس موضوعات کو چھیڑنے پرخفا

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ صبور علی انٹرویو میں حساس موضوعات کو چھیڑنے پر خفا ہیں ۔انہوں نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ انٹرویو ز میں جان بوجھ کر حساس موضوعات کو چھیڑا جاتا ہے ، مجھے پتاہوتاہے کہ انٹرویو کے دوران…

مداح کی سشمیتاکو شادی کی پیشکش

لاہور( شوبزڈیسک ) اس آفر پر اداکارہ کے بجائے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں ان کے ساتھ موجود ان کے دوست روہمن شال نے فوری جواب دیاکہ ’’ہرگزنہیں‘‘۔ مداحوں نے اداکارہ کو فلموں میں واپس آنے کا بھی کہا۔سشمیتا نے ایک مداح کی دعوت پرپاکستان آنے کا…

سابق صدر ٹرمپ نے اوہائیو میں ریلی نکالی

کولمبس :  واشنگٹن میں کیپٹل ہل پر ان کے حامیوں کی جانب سے دھاوا بولے جانے کے واقعے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ٹرمپ کسی سیاسی اجتماع میں شریک ہوئے ہیں،خطاب میں انہوں نے صدر جو بائیڈن کی امیگریشن اور اقتصادیات سے متعلق پالیسیوں کو تنقید کا…

کینال استنبول منصوبے کا سنگ بنیاد

استنبول :  منصوبے کو تقریباً 15 ارب ڈالر کی مالیت سے 6 برسوں کے اندرمکمل کیا جائے گا۔منصوبے کا مقصد آبنائے استنبول میں بحری جہاز وں کے رش کو کم کرنا ہے ،منصوبے کے تحت45کلومیٹر طویل نہر تعمیر کی جائے گی،جس سے 275 میٹر طویل تیل بردار اور 351…

مقبوضہ کشمیر میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع سری نگر کے علاقے بربر شاہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کئے گئے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ،زخمیوں کو…

برطانوی وزیر صحت مستعفی، پاکستانی نژاد ساجد جاوید عہدے پر فائز

لندن  :  برطانوی وزیر صحت میٹ ہنکوک نے اپنی معاون کے ساتھ سکینڈل سامنے آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ جمعہ کو مقامی میڈیا نے وزیر صحت کی دفتر میں اپنی معاون گینا کولاڈ اینجلو کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیو جاری کی تھی، جس پر ان کے خلاف…

امریکہ میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن  : امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرانے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کے تاروں میں پھنس گیا، ائیر بلیون سے منسلک ٹوکری 100 فٹ کی…